مستدرکِ حاکم
أول كتاب الصلاة— نماز کا بیان
أفضل الأعمال الصلاة في أول وقتها باب: سب سے افضل اعمال میں سے نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 693
فحدَّثَناه أبو بكر محمد بن داود بن سليمان الزاهد، حدّثنا أحمد بن عبد الرحمن بن محمد بن الحسن المَعافِري بمصر، حدّثنا علي بن عبد الرحمن عَلَّان، حدّثنا عمرو بن الرَّبيع بن طارق، حدّثنا الليث بن سعد، عن عُبيد الله بن عمر، عن القاسم بن غنَّام الأنصاري، عن جدَّته أمّ أبيه الدنيا، عن أمّ فَرْوة جدَّتِه، عن رسول الله ﷺ، نحوَه (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ ام فروہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح کی روایت مروی ہے۔
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّوري يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: قد رَوَى عبدُ الله بن عمر عن القاسم بن غنَّام ولم يروِ عنه أخوه عُبيد الله بن عمر.
حافظ طلحہ بابر
امام یحییٰ بن معین فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر نے قاسم بن غنام سے روایت کی ہے جبکہ ان کے بھائی عبید اللہ نے ان سے روایت نہیں کی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف كسابقه.
درجۂ حدیث: اس کی سند ماقبل کی طرح ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد 45/ (27105) عن يونس بن محمد المؤدِّب، عن الليث بن سعد، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد 45/ (27105) نے یونس بن محمد مؤدب کے واسطے سے، انہوں نے لیث بن سعد سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 693 سے ماخوذ ہے۔