المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَبِي السَّائِبِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا یزید بن عبد اللہ ابو السائب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6830
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله قال: ويزيدُ بن عبد الله بن سعد بن الأسود بن ثُمامة بن يَقْظان (2) ابن الحارث بن عمرو بن معاوية بن الحارث، حليفٌ لبني مُعيقِيب، وقد كان النبيُّ ﷺ أمَّره على اليمامة.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ یزید بن عبداللہ بن سعد بن اسود بن ثمامہ بن یقظان بن حارث بن عمرو بن معاویہ بن حارث، بنو معیقیب کے حلیف تھے اور نبی کریم ﷺ نے انہیں یمامہ کا گورنر مقرر فرمایا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) تحرَّفت في النسخ الخطية إلى كلمةٍ صورتُها: سيكان.
فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "سیکان" جیسی صورت اختیار کر گیا ہے۔
فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "سیکان" جیسی صورت اختیار کر گیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6830 سے ماخوذ ہے۔