حدیث نمبر: 6821
فحدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّري بن خُزيمة، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا أبو عَوانة، وحمادُ بن سَلَمة، عن عاصم، عن أبي رَزين (2). ذكرُ العلاء بن الحَضْرمي ﵁-
حافظ طلحہ بابر

حماد بن سلمہ اور ابوعوانہ نے عاصم سے، انہوں نے ابورزین سے (سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سابقہ روایت) نقل کی ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6821
درجۂ حدیث محدثین: حديث صحيح
تخریج حدیث «حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقيه.» [ترقيم الرساله 6821] [ترقيم الشركة 6741]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقيه.
درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے مگر سند ضعیف ہے۔
وأخرجه ابن خزيمة (1480) من طريق محمد بن بكر، عن حماد بن سلمة وحده، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام ابن خزیمہ نے (1480) میں محمد بن بکر کے طریق سے صرف حماد بن سلمہ کی اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه البغوي في "معجم الصحابة" (1548) عن محمد بن عبد الملك بن أبي الشوارب، عن أبي عوانة، به.
حوالہ / مصدر: اسے بغوی نے "معجم الصحابہ" (1548) میں محمد بن عبد الملک عن ابی عوانہ کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6821 سے ماخوذ ہے۔