المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
تَعْظِيمُ أَهْلِ بَيْتِ النَّبِيِّ لِابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ باب: نبی ﷺ کے اہلِ بیت کا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کا احترام کرنا
حدیث نمبر: 6820
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بِشر، حدثنا الحسن بن موسى الأشيب، حدثنا شَيبانُ، عن عاصم، عن أبي رَزين (1). وأما حديث حماد بن سَلَمة:
حافظ طلحہ بابر
شیبان نے عاصم سے، انہوں نے ابورزین سے اور انہوں نے سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ سے سابقہ حدیث روایت کی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه.
درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے مگر سند پچھلی سند کی طرح (انقطاع کی وجہ سے) ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد 24/ (15490) عن أبي النضر هاشم بن القاسم، عن شيبان النحوي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (15490) میں ابو النضر عن شیبان النحوی کی اسی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6820 سے ماخوذ ہے۔