حدیث نمبر: 6809
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: عبدُ الله بن الحارث بن جَزْء بن مَعْدي كَرِبَ بن عمرو ابن عُصَيم (1) بن عمرو بن عُوَيج بن عمرو بن زُبيد، مات سنةَ ستٍّ وثمانين.
حافظ طلحہ بابر

مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن حارث بن جزء بن معدی کرب بن عمرو بن عصیم بن عمرو بن عویج بن عمرو بن زبید، سنہ 86 ہجری میں وفات پا گئے تھے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6809
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6809] [ترقيم الشركة 6729]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) كذا في النسخ الخطية، قال ابن حجر في "الإصابة" 4/ 46: عسم بمهملتين، وقيل بالصاد بدل السين.
ناموں کی تحقیق: قلمی نسخوں میں یہ اسی طرح ہے، جبکہ حافظ ابن حجر نے "الاصابہ" 4/ 46 میں اسے "عسم" (س کے ساتھ) لکھا ہے اور ایک قول "عصم" (ص کے ساتھ) کا بھی نقل کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6809 سے ماخوذ ہے۔