المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ابو بردہ بن نیار رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6798
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة، في تسمية [من شَهِدَ العَقَبةَ من] (1) الأنصار ثم من بني حارثة: أبو بُرْدة بن نِيار، وهو حليفٌ لهم من بَلِيّ، وفي تسمية من شهد بدرًا: أبو بردة ابن نيار.
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے مروی ہے، انصار میں سے وہ افراد جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی اور پھر بنو حارثہ میں سے ابو بردہ بن نیار کا نام آتا ہے، جو بنو بلی سے ان کے حلیف تھے، اور غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں میں بھی ابو بردہ بن نیار کا ذکر موجود ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) ما بين المعقوفين زيادة من "معجم الطبراني الكبير" 22/ (502).
نوٹ / توضیح: بریکٹ میں موجود الفاظ "معجم طبرانی کبیر" 22/ (502) سے بطور اضافہ لیے گئے ہیں۔
نوٹ / توضیح: بریکٹ میں موجود الفاظ "معجم طبرانی کبیر" 22/ (502) سے بطور اضافہ لیے گئے ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6798 سے ماخوذ ہے۔