المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا شداد بن الہاد لیثی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6775
أخبرناه أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو خليفة، حدثنا محمد بن سلَّام، حدثنا أبو عبيدة؛ فذكر هذا النسب، وقال: إنما سُمِّي الهاد؛ لأنه كان يَهدي الطريق.
حافظ طلحہ بابر
ابو عبیدہ سے مروی ہے، انہوں نے مذکورہ بالا نسب ہی بیان کیا اور کہا کہ ان کا لقب ”ہاد“ اس لیے پڑا کیونکہ وہ راستے کی رہنمائی کیا کرتے تھے۔