المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6741
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة بن خيَّاط، قال: سُراقة بن مالك بن جُعْشُم من بني مُدْلِج بن مُرَّة بن عبد مَنَاة بن علي بن كِنانة. قال محمد بن عمر: كان سُراقة بن مالك يسكن قُديدًا، مات سنةَ أربعٍ وعشرين.
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ: سراقہ بن مالک بن جعشم، بنو مدلج بن مرہ بن عبد مناۃ بن علی بن کنانہ سے تھے، اور محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سراقہ بن مالک قدید میں مقیم تھے اور ان کی وفات سنہ 24 ہجری میں ہوئی۔