حدیث نمبر: 6739
أخبرني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَاب العُصْفري، قال: مات أبو الطُّفيل عامرُ بن واثلة سنةَ مئة (1).
حافظ طلحہ بابر

شباب عصفری سے مروی ہے کہ سیدنا ابوالطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 100 ہجری میں ہوئی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6739
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6739] [ترقيم الشركة 6659]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) اختُلف في سنة وفاته، فقال مسلم كما قال شباب: سنة مئة. وقال جرير بن حازم: مات سنة عشر ومئة، وقيل غير ذلك.
فنی نکتہ / علّت: راوی کے سالِ وفات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ چنانچہ امام مسلم اور شباب (خلیفہ بن خیاط) کا قول ہے کہ ان کی وفات سن 100 ہجری میں ہوئی، جبکہ جریر بن حازم کے بقول سن 110 ہجری میں ہوئی، اور اس کے علاوہ دیگر اقوال بھی مروی ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6739 سے ماخوذ ہے۔