حدیث نمبر: 6735
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّسْتَري، حدثنا خليفة بن خيَّاط قال: عثمانُ بن أبي العاص بن بشر بن دُهْمان (5) بن عبد الله بن همَّام ابن أبان بن يسار بن مالك، يُكنى أبا عبد الله، مات سنة خمسين.
حافظ طلحہ بابر

خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ عثمان بن ابی العاص بن بشر بن دهمان بن عبد اللہ بن همام بن ابان بن یسار بن مالک، ان کی کنیت ابو عبداللہ تھی اور ان کا انتقال سنہ 50 ہجری میں ہوا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6735
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6735] [ترقيم الشركة 6655]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(5) في النسخ الخطية: كثير بن دهمان، وهو تحريف، والتصويب من "طبقات خليفة" ص 53، وفيه: بشر بن عبد بن دهمان، وهو كذلك في كتب الأنساب والتراجم، وفي بعضها: بشر ابن عبد دهمان.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "کثیر بن دهمان" لکھا ہے جو کہ تحریف ہے؛ درست نام "طبقات خلیفہ" (ص 53) کے مطابق "بشر بن عبد بن دہمانی" ہے۔ کتبِ انساب و تراجم میں بھی یہی نام ہے، اور بعض میں "بشر بن عبد دهمان" درج ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6735 سے ماخوذ ہے۔