المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَمِّ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باب: سیدنا صعصعة بن معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو احنف بن قیس کے چچا تھے
حدیث نمبر: 6715
أخبرنا أبو محمد المُزَني (2)، أخبرنا أبو خليفة، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي، حدثنا أبو عُبيدة مَعمَر بن المثنَّى، قال: صَعْصَعَةُ بن معاوية بن حُصين ابن عُمير بن عُبادة بن النَّزّال بن مُرَّة بن عُبيد بن مُقاعِس بن عمرو بن كعب بن سعد ابن زيد مَنَاة بن تَميم، عمُّ الأحنف بن قيس.
حافظ طلحہ بابر
معمر بن مثنیٰ سے مروی ہے کہ: صعصعہ بن معاویہ بن حصین بن عمیر بن عبادہ بن نزال بن مرہ بن عبید بن مقاعس بن عمرو بن کعب بن سعد بن زید مناۃ بن تمیم، یہ سیدنا احنف بن قیس رضی اللہ عنہ کے چچا ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) أبو محمد المزني سقط من (م) و (ص)، وأثبتناه من (ب).
فنی نکتہ / علّت: راوی کا نام "أبو محمد المزني" نسخہ (م) اور (ص) سے حذف ہو گیا تھا، جسے ہم نے نسخہ (ب) کی مدد سے بحال کر کے متن میں شامل کیا ہے۔
فنی نکتہ / علّت: راوی کا نام "أبو محمد المزني" نسخہ (م) اور (ص) سے حذف ہو گیا تھا، جسے ہم نے نسخہ (ب) کی مدد سے بحال کر کے متن میں شامل کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6715 سے ماخوذ ہے۔