حدیث نمبر: 6695M2
أخبرني إسماعيل بن محمد بن الفضل الشَّعراني، حدثنا جدِّي، حدثنا إبراهيم بن المنذر الحِزامي، حدثنا محمد بن فُليح، عن موسى بن عُقبة، عن ابن شِهاب، في تسمية مَن شَهِدَ العَقبة من الأنصار، ثم من بني بَياضةَ: زياد بن لَبِيد، وقد شهد بدرًا
حافظ طلحہ بابر

ابن شہاب سے انصار کے ان صحابہ کے ناموں کے تذکرہ میں جو بیعت عقبہ میں شریک تھے، روایت ہے کہ بنو بیاضہ سے زیاد بن لبید بھی شامل تھے اور وہ غزوہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6695M2
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6695M2]