المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
قَوْلُ النَّبِيِّ : " أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ " باب: نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
حدیث نمبر: 6678
حدثنا يحيى بن منصور القاضي، حدثنا أحمد بن سَلَمة، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزُّهْري قال: كان أسامة بن زيد يُخاطَب بالأمير حتى مات، يقولون: بعثَه رسولُ الله ﷺ (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6533 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
امام زہری سے روایت ہے کہ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کو وفات تک ”امیر“ کہہ کر مخاطب کیا جاتا رہا، لوگ کہتے تھے کہ انہیں رسول اللہ ﷺ نے (لشکر کا امیر بنا کر) روانہ فرمایا تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "مصنف عبد الرزاق" (9777) مطولًا، ومن طريقه أخرجه الطبراني في "الكبير" (371) مختصرًا.
حوالہ / مصدر: یہ روایت "مصنف عبد الرزاق" (9777) میں تفصیل سے موجود ہے، اور انہی کے طریق سے طبرانی نے "المعجم الکبیر" (371) میں اسے مختصراً روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ روایت "مصنف عبد الرزاق" (9777) میں تفصیل سے موجود ہے، اور انہی کے طریق سے طبرانی نے "المعجم الکبیر" (371) میں اسے مختصراً روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6678 سے ماخوذ ہے۔