المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ قَضَاءِ صِيَامِ السَّفَرِ باب: سفر کے روزوں کی قضا کا ذکر
حدیث نمبر: 6565
وأخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة قال: وائلةُ بنُ الأسقع يُكْنى أبا قِرْصافة، له دارٌ بالبَصْرة. وقد قيل: كُنْيته أبو شَدّاد:
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوقرصافہ ہے اور ان کا بصرہ میں ایک گھر بھی تھا۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کی کنیت ابوشداد تھی۔