حدیث نمبر: 6549
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل، حدثنا جدِّي، حدثنا إبراهيم ابن المنذِر الحِزامي قال: زيدُ بن خالد الجُهَني يُكنى أبا عبد الرحمن، مات بالمدينة سنة ثمان وسبعين وهو ابنُ خمس وثمانين. ذكرُ عبد الله بن جعفر بن أبي طالب الطَّيّار ﵁-
حافظ طلحہ بابر

ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی، ان کی وفات 78 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر پچاسی سال تھی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6549
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6549] [ترقيم الشركة 6471]