المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6548
فحدَّثَنا (1) أسامة بن زيد بن أسلم، عن أبيه ومحمد بن الحِجَازي الجُهَني قالا: مات زيد بن خالد الجُهَني بالمدينة سنة ثمان وسبعين وهو ابن خمس وثمانين سنة.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن حجازی جہنی سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کی وفات 78 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر پچاسی برس تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) القائل هو محمد بن عمر الواقدي، ورواه عنه ابنُ سعد أيضًا في "الطبقات" 5/ 262.
نوٹ / توضیح: یہاں کلام کرنے والے محمد بن عمر الواقدی ہیں، اور اسے ان کے واسطے سے ابن سعد نے بھی "الطبقات" (5/ 262) میں روایت کیا ہے۔
نوٹ / توضیح: یہاں کلام کرنے والے محمد بن عمر الواقدی ہیں، اور اسے ان کے واسطے سے ابن سعد نے بھی "الطبقات" (5/ 262) میں روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6548 سے ماخوذ ہے۔