المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا باب: سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6536
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو جعفر أحمد بن عبد الحميد الحارِثي، حدثنا أبو أُسامة، حدثني بُريد بن عبد الله. وقد خرَّجاه (2). ذكرُ جابر بن عبد الله ﵄
حافظ طلحہ بابر
برید بن عبداللہ سے روایت ہے (کہ سیدنا ابوسعید خدری کے فضائل میں یہ احادیث مروی ہیں)۔
اور اسے شیخین نے بھی روایت کیا ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کے مناقب کا ذکر
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) كذا في نسخنا الخطية، ولا ندري أي حديث يريد.
نوٹ / توضیح: ہمارے پاس موجود قلمی نسخوں میں یہ عبارت اسی طرح (مبہم) درج ہے، اور ہمیں واضح نہیں ہو سکا کہ یہاں کس خاص حدیث کی طرف اشارہ مقصود ہے۔
نوٹ / توضیح: ہمارے پاس موجود قلمی نسخوں میں یہ عبارت اسی طرح (مبہم) درج ہے، اور ہمیں واضح نہیں ہو سکا کہ یہاں کس خاص حدیث کی طرف اشارہ مقصود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6536 سے ماخوذ ہے۔