المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6525
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّسْتَري، حدثنا خَليفة بن خيَّاط قال: وسلمةُ بن الأكوع يُكنى أبا سِنَان، تُوفِّي بالمدينة سنة أربع وسبعين (1). ذكرُ مالك بن سِنان والد أبي سعيد الخُدْري ﵄
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوسنان تھی اور ان کی وفات مدینہ منورہ میں 74 ہجری میں ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) خليفة في طبقاته" ص 111، وفيها أنه كان يكنى أبا مسلم.
حوالہ / مصدر: (1) خلیفہ نے اپنے "طبقات" ص 111 میں ذکر کیا ہے کہ ان کی کنیت "ابو مسلم" تھی۔
حوالہ / مصدر: (1) خلیفہ نے اپنے "طبقات" ص 111 میں ذکر کیا ہے کہ ان کی کنیت "ابو مسلم" تھی۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6525 سے ماخوذ ہے۔