المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانٍ الْأَشْجَعِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6348
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر قال: كان مَعقِل بن سِنان بن مُظهِر (3) بن عَرَكيِّ بن فتيان بن سُبَيع بن بكر بن أشجَعَ، شهد الفتح مع رسول الله.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ عنہ کا نسب فتیان بن سبیع بن بکر بن اشجع سے ملتا ہے، انہوں نے فتح مکہ کے موقع پر رسول اللہ ﷺ کی معیت میں شرکت کی تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) هكذا ضبطه عبد الغني بن سعيد في "المؤتلف" 2/ 660، والحافظ ابن حجر في "تبصير: المنتبه 4/ 1296، وضبطه ابن ماكولا في "الإكمال" 7/ 261 بفتح الظاء وكسر الهاء مشدّدة.
نوٹ / توضیح: اس نام کا ضبط عبد الغنی بن سعید اور حافظ ابن حجر کے مطابق ہے، جبکہ ابن ماکولا نے "الاکمال" (7/ 261) میں اسے ظاء کے فتحہ اور ہاء کے کسرہ مشدد کے ساتھ ضبط کیا ہے۔
نوٹ / توضیح: اس نام کا ضبط عبد الغنی بن سعید اور حافظ ابن حجر کے مطابق ہے، جبکہ ابن ماکولا نے "الاکمال" (7/ 261) میں اسے ظاء کے فتحہ اور ہاء کے کسرہ مشدد کے ساتھ ضبط کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6348 سے ماخوذ ہے۔