المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ فِي اسْمِ أَبِي مَحْذُورَةَ باب: ابو محذورہ کے نام میں اختلاف کا ذکر
حدیث نمبر: 6305
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، أخبرنا محمد بن إسحاق الثَّقفي، حَدَّثَنَا محمد بن رافع القُشَيري قال: سألت أبا سعيد بن أبي مَحذُورة المؤذِّنَ في المسجد الحرام عن اسم جدِّه فقال: مِعيَر بن مُحَيرِيز.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن رافع قشیری بیان کرتے ہیں کہ میں نے مسجد حرام کے مؤذن ابوسعید بن ابومحذورہ سے ان کے دادا کا نام پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ان کا نام معیر بن محیریز ہے۔