المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافَاتِ التِّسْعَةِ فِي اسْمِ أَبِي هُرَيْرَةَ باب: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
حدیث نمبر: 6275
أخبرني محمد بن المؤمَّل، حَدَّثَنَا الفضل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حَنبَل قال: وأبو هريرة يقال: عبدُ شمس، ويقال: عبدُ نُهْم، ويقال: عبدُ غَنْم، ويقال: سُكَين (1).
حافظ طلحہ بابر
امام احمد بن حنبل سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں عبد شمس، عبد نہم، عبد غنم اور سکین کے الفاظ کہے گئے ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وروى هذا عن أحمد بن حنبل أيضًا ابن أبي خيثمة في السفر الثاني من "تاريخه" (1555).
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد بن حنبل سے ابن ابی خیثمہ نے اپنی "تاریخ" (1555) میں بھی روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد بن حنبل سے ابن ابی خیثمہ نے اپنی "تاریخ" (1555) میں بھی روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6275 سے ماخوذ ہے۔