المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافَاتِ التِّسْعَةِ فِي اسْمِ أَبِي هُرَيْرَةَ باب: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
حدیث نمبر: 6269
حَدَّثَنَا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حَدَّثَنَا محمد بن مَندَهْ الأصبهاني، حَدَّثَنَا بكر بن بكَّار، حَدَّثَنَا عمر بن علي بن مُقدَّم، حَدَّثَنَا سفيان بن حسين عن الزُّهْري، عن المُحرَّر بن أبي هريرة قال: كان اسمُ أبي عبدَ عمرِو بنَ عبدِ غَنْم (4).
حافظ طلحہ بابر
محرر بن ابی ہریرہ سے مروی ہے کہ میرے والد کا نام عبد عمرو بن عبد غنم تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده ضعيف لضعف رواية سفيان بن حسين عن الزهري. ومحمد بن منده الأصبهاني ضعيف، لكن تابعه محمد بن يحيى بن بكر بن بكار عند النسائي (319)، وكذا تابعه غيره عند ابن أبي عاصم في "الآحاد والمثاني" (2424) وأبي نعيم في "معرفة الصحابة" (4741)، وبكر بن بكار ليس بذاك القوي، لكن تابعه محمد بن أبي بكر المقدمي عند ابن أبي الدنيا في "الإشراف في منازل الأشراف" (168).
درجۂ حدیث: سفیان بن حسین کی امام زہری سے روایت اور محمد بن مندہ الاصبہانی کے ضعف کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔
متابعات و شواہد: تاہم اس کے کئی متابعات موجود ہیں؛ نسائی (319) میں محمد بن یحییٰ بن بکر نے، ابن ابی عاصم (2424) اور ابو نعیم (4741) میں دیگر راویوں نے، اور ابن ابی الدنیا (168) میں محمد بن ابی بکر المقدمی نے اس کی متابعت کی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6269 سے ماخوذ ہے۔