المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ عَلِيٌّ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ وَسَعْدٌ لِدَاتُ عَامٍ وَاحِدٍ باب: سیدنا علی، سیدنا طلحہ، سیدنا زبیر اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہم ہم عمر تھے
حدیث نمبر: 6229
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن العبّاس الشَّهيد، حَدَّثَنَا أحمد بن محمد بن علي بن رَزِين، حَدَّثَنَا علي بن خَشرَم، حَدَّثَنَا عبد الله بن إدريس، حَدَّثَنَا شُعبة، عن سعد بن إبراهيم، حدثني أَبي - أو إحدى خالتيَّ -: أنَّ سعدًا سُئِلَ عن شيء أو حديثٍ فاستعَجَم، ثم قال: إني لأَكرهُ أن أحدِّثَكم حديثًا تزيدون فيه مئةً (1).
حافظ طلحہ بابر
سعد بن ابراہیم اپنے والد یا اپنی ایک خالہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے کسی چیز یا حدیث کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کی، پھر فرمایا: ”میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ میں تمہیں کوئی حدیث سناؤں اور تم اس میں اپنی طرف سے سو باتوں کا اضافہ کر دو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. سعد بن إبراهيم: هو ابن عبد الرحمن بن عوف الزهري.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
ناموں کی تحقیق: سعد بن ابراہیم سے مراد عبد الرحمن بن عوف کے پوتے سعد بن ابراہیم بن عبد الرحمن الزہری ہیں۔
وأخرجه أبو صالح كاتب الليث في "نسخة إبراهيم بن سعد" (9)، ويعقوب بن سفيان في "المعرفة والتاريخ" 2/ 759، وابن أبي خيثمة في السفر الثالث من "التاريخ" (3591)، وابن عساكر 20/ 362 من طريق إبراهيم بن سعد بن إبراهيم، عن أبيه سعد بن إبراهيم، عن خالته ابنة سعد بن أبي وقاص؛ وسماها عند ابن عساكر عائشة، وقال يعقوب في روايته: عن خالته عن بعض بنات سعد، كذا وقع في مطبوعه، ولعلَّ الصواب: من بعض بنات سعد.
حوالہ / مصدر: اسے کاتبِ لیث نے "نسخہ ابراہیم بن سعد" (9)، یعقوب بن سفیان نے "المعرفۃ والتاریخ" (2/ 759)، ابن ابی خیثمہ نے اپنی "تاریخ" (3591) اور ابن عساکر (20/ 362) نے ابراہیم بن سعد عن ابیہ کے طریق سے ان کی خالہ (دخترِ سعد بن ابی وقاص) سے روایت کیا ہے۔ ابن عساکر کے ہاں ان کا نام 'عائشہ' مذکور ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6229 سے ماخوذ ہے۔