المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
مَخْرَمَةُ كَانَ عَالِمًا بِأَنْسَابِ قُرَيْشٍ باب: سیدنا مخرمہ بن نوفل رضی اللہ عنہ قریش کے انساب کے بڑے عالم تھے
حدیث نمبر: 6186
فحدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد، حَدَّثَنَا أحمد بن مِهرانَ بن خالد قال: سمعتُ سعيدَ بن عُفَير، يقول: تُوفِّي مَخرمةُ بن نوفل القُرشي وهو ابن خمسَ عشرةَ ومئةٍ، وكان أسلمَ يومَ الفتح، وهو من المؤلَّفة قلوبُهم (2).
حافظ طلحہ بابر
سعید بن عفیر سے روایت ہے کہ سیدنا مخرمہ بن نوفل قرشی رضی اللہ عنہ کی وفات ایک سو پندرہ سال کی عمر میں ہوئی، وہ فتح مکہ کے دن اسلام لائے تھے اور ان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا تھا جن کی تالیفِ قلب کی گئی تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن، وكان سعيد بن عفير - وهو سعيد بن كثير بن عفير - عالمًا بالأنساب والتواريخ.
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔
فنی نکتہ / علّت: سعید بن عفیر (سعید بن کثیر بن عفیر) انساب اور تاریخ کے بڑے عالم تھے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔
فنی نکتہ / علّت: سعید بن عفیر (سعید بن کثیر بن عفیر) انساب اور تاریخ کے بڑے عالم تھے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6186 سے ماخوذ ہے۔