المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - باب: سیدنا عبد اللہ بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6132
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن عفّان العامِري، حَدَّثَنَا أبو أسامة، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه قال: كان الذي يختلفُ بالطعام إلى رسول الله ﷺ وأبي بكرٍ في الغار عبدُ الله بنُ أبي بكر (1).
حافظ طلحہ بابر
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: غار (ثور) میں قیام کے دوران رسول اللہ ﷺ اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تک کھانا پہنچانے کی ذمہ داری سیدنا عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ ہی نبھایا کرتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) رجاله ثقات. أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں۔
اہم نکتہ: ابو اسامہ سے مراد حماد بن اسامہ ہیں۔
وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 3/ 159، وابن أبي شيبة 14/ 333 عن أبي أسامة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (3/ 159) میں اور ابن ابی شیبہ نے (14/ 333) میں ابو اسامہ کے طریق سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6132 سے ماخوذ ہے۔