المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - باب: سیدنا عبد اللہ بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6131
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسود، عن عُرْوة قال: وقُتِل يوم الطائف من المسلمين من بني تَيْم بن مُرَّة عبدُ الله بن أبي بكر، رُمِيَ بسهم، فمات بعد ذلك بخمسين يومًا.
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: غزوہ طائف کے دن مسلمانوں میں سے بنو تیم بن مرہ کے سیدنا عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ (زخمی ہوئے)، انہیں ایک تیر لگا تھا جس کے اثر سے پچاس دن بعد ان کی وفات ہو گئی۔