المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
زِيَارَةُ عَائِشَةَ قَبْرَ أَخِيهَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اپنے بھائی عبد الرحمن کی قبر کی زیارت کرنا
حدیث نمبر: 6127
أخبرنا أبو العبّاس القاسم بن القاسم السَّيَّاري بمَرْو، حَدَّثَنَا عبد الله بن علي الغَزّال، حَدَّثَنَا علي بن الحسن بن شَقِيق، أخبرنا عبد الله بن المبارَك، عن مَعمَر، عن الزُّهْري، عن سعيد بن المسيّب قال: ما تُعُلِّقَ على عبد الرحمن بن أبي بكر بكِذْبةٍ في الإسلام (1).
حافظ طلحہ بابر
سعید بن مسیب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کے متعلق اسلام لانے کے بعد کبھی کسی کذب بیانی کا کوئی شائبہ تک نہیں پایا گیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) سلف برقم (6123).
نوٹ / توضیح: یہ پہلے حدیث نمبر (6123) پر گزر چکی ہے۔
نوٹ / توضیح: یہ پہلے حدیث نمبر (6123) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6127 سے ماخوذ ہے۔