حدیث نمبر: 6125
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا التُّستَري، حَدَّثَنَا خليفة بن خيّاط: قال: ماتَ عبد الرحمن بن أبي بكرٍ سنةَ ثلاثٍ وخمسين، وشَهِدَ الجَمَل مع أخته عائشة، وقَدِمَ على ابن عامرٍ البصرةَ (2).
حافظ طلحہ بابر

خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کی وفات 53 ہجری میں ہوئی، وہ اپنی بہن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ جنگِ جمل میں شریک ہوئے تھے اور ابن عامر کے پاس بصرہ بھی تشریف لے گئے تھے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6125
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6125] [ترقيم الشركة 6067]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) انظر ما سلف برقم (6119).
نوٹ / توضیح: سابقہ نمبر (6119) ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6125 سے ماخوذ ہے۔