المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ الْمُنْكَدِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَبِي مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيِّ باب: سیدنا منذر بن عبد الله ابو محمد قرشی کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6036
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله، قال: المُنكَدِر بن عبد الله بن الهُدَير بن مُحْرِز بن عبد العُزَّى ابن عامر بن الحارث بن حارثةَ بن سعد بن تَيْم بن مُرّة، أدركَ النَّبِيّ ﷺ وسمع منه (1).
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ منکدر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کا زمانہ پایا اور آپ ﷺ سے احادیث سنیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "نسب قريش" لمصعب بن عبد الله ص 295. دون قوله: أدرك النَّبِيّ ﷺ وسمع منه.
حوالہ / مصدر: یہ ذکر مصعب بن عبد اللہ کی "نسب قریش" (صفحہ 295) میں موجود ہے، البتہ وہاں "أدرك النبي ﷺ وسمع منه" (اس نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا اور آپ سے سنا) کے الفاظ نہیں ہیں۔
حوالہ / مصدر: یہ ذکر مصعب بن عبد اللہ کی "نسب قریش" (صفحہ 295) میں موجود ہے، البتہ وہاں "أدرك النبي ﷺ وسمع منه" (اس نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا اور آپ سے سنا) کے الفاظ نہیں ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6036 سے ماخوذ ہے۔