المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
فَرْقُ مَا بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُشْرِكِينَ الْعَمَائِمُ وَالْقَلَانِسُ باب: مسلمانوں اور مشرکوں میں امتیاز عمامے اور ٹوپیاں ہیں
حدیث نمبر: 6017
حدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيلُ بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: مات عمرو بن العاص سنةَ اثنتين وأربعين.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی وفات سن 42 ہجری میں ہوئی۔