المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ رُكَانَةَ بْنِ عَبْدِ يَزِيدَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - باب: سیدنا رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6015
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيه، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: ماتَ رُكانةُ بن عبد يزيدَ بن هاشم بن المُطّلب بن عبد مَنافٍ بالمدينة في أولِ إمارةِ مُعاويةَ سنةَ أربعينَ (2).
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سیدنا رکانہ بن عبد یزید بن ہاشم بن مطلب بن عبد مناف رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ابتدائی دورِ حکومت میں سن 40 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) انظر "نسب قريش" لمصعب بن عبد الله الزبيري ص 95 و 96.
حوالہ / مصدر: دیکھیں: مصعب بن عبداللہ الزبیری کی "نسب قریش" (ص 95 اور 96)۔
حوالہ / مصدر: دیکھیں: مصعب بن عبداللہ الزبیری کی "نسب قریش" (ص 95 اور 96)۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6015 سے ماخوذ ہے۔