المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
عَزْلُ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ وِلَايَتِهِ باب: سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو ان کی گورنری سے معزول کیا جانا
حدیث نمبر: 6004M
قال ابن عُمر: وحدثنا محمد بن أبي موسى الثَّقفي، عن أبيه، قال: مات المغيرةُ بن شُعْبة بالكوفة في شعبان سنة خمسين وهو ابن سبعينَ سنةً، في خلافة معاوية (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن ابی موسیٰ ثقفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا انتقال سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت میں سن 50 ہجری، ماہِ شعبان میں کوفہ کے مقام پر ہوا، اس وقت ان کی عمر ستر برس تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "الطبقات الكبرى" لابن سعد 5/ 179 و 8/ 143 عن محمد بن عمر الواقدي.
حوالہ / مصدر: یہ ابن سعد کی "الطبقات الكبرى" (5/ 179 اور 8/ 143) میں محمد بن عمر الواقدی سے مروی ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ ابن سعد کی "الطبقات الكبرى" (5/ 179 اور 8/ 143) میں محمد بن عمر الواقدی سے مروی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6004 سے ماخوذ ہے۔