المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 6000
أخبرنا الحسن بن محمد الأزْهَري، حدثنا محمد بن أحمد بن البَرَاء حدثنا علي بن المَديني، قال: المغيرة بن شُعبة بن أبي عامر بن مسعود بن مُعتِّب بن مالك بن عمرو بن سعد (2) بن عَوف (3) بن قيس بن مُنبَّه (4) بن بكر بن هَوَازنَ بن منصور بن عِكْرمة بن خَصَفةَ بن قيس.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے نسب کا تذکرہ: وہ مغیرہ بن شعبہ بن ابی عامر بن مسعود بن معتب بن مالک بن عمرو بن سعد بن عوف بن قیس بن منبہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) في (ص) و (م): سعيد.
نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) اور (م) میں "سعید" ہے۔
(3) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عمرو، والتصويب من كتب التراجم والتاريخ والأنساب، و"الطبقات الكبرى" لابن سعد 5/ 173 و 8/ 64، و "الطبقات" لخليفة ص 104.
نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "عمرو" بن گیا ہے۔ درست نام کتبِ تراجم، تاریخ، انساب، "الطبقات الكبرى" ابن سعد (5/ 173 اور 8/ 64) اور خلیفہ کی "الطبقات" (ص 104) سے لیا گیا ہے۔
(4) تحرَّف في النسخ إلى شيبة، والتصويب من كتب التراجم والتاريخ والأنساب أيضًا.
نوٹ / توضیح: نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "شیبہ" بن گیا ہے، اس کی تصحیح بھی کتبِ تراجم، تاریخ اور انساب سے کی گئی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6000 سے ماخوذ ہے۔