المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5999
أخبرني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خيَّاط: قال المُغيرة بن شُعْبة، يُكنى أبا عبد الله، وليّ الكُوفةَ، ومات بها سنة خمسين (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر: ان کی کنیت ”ابو عبداللہ“ تھی، وہ کوفہ کے گورنر رہے اور سن 50 ہجری میں وہیں ان کا انتقال ہوا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "طبقات خليفة بن خياط" ص 53، ومن طريقه ذكره ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 60/ 15.
حوالہ / مصدر: یہ "طبقات خلیفہ بن خیاط" (ص 53) میں ہے، اور وہیں سے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (60/ 15) میں ذکر کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ "طبقات خلیفہ بن خیاط" (ص 53) میں ہے، اور وہیں سے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (60/ 15) میں ذکر کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5999 سے ماخوذ ہے۔