المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ الْقُرَشِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - باب: سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5989
حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: أبو سعيد عبدُ الرحمن بن سَمُرة بن حَبيب بن عبد شَمسٍ، وأمُّه أَرْوى بنت أبي الفَرَعةِ بن كعب بن عمرو بن طَرِيف بن خُزَيمة بن عَلْقمة بن خِدَاش بن غَنْم بن مالك بن كِنانةَ، توفي بالبصرة سنة خمسين، وصلَّى عليه زِيادٌ ومَشَى في جِنازَته.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے مروی ہے کہ سیدنا ابو سعید عبد الرحمن بن سمرہ بن حبیب بن عبد شمس کی والدہ اروی بنت ابی فرعہ کنانیہ تھیں، آپ کی وفات سن 50 ہجری میں بصرہ میں ہوئی، زیاد نے آپ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور آپ کے جنازے کے ساتھ پیدل چلے۔