المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ سَلَمَةَ بْنِ سَلَامَةَ بْنِ وَقْشٍ الْأَنْصَارِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا سلمہ بن سلامہ بن وقش انصاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5870
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُروة، في تسمية مَن شهد العقبةَ من الأنصار، ثم من الأوس، ثم من بني عبد الأشهل: سَلَمة بن وَقْشٍ، شهد بدرًا (2).
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار، پھر قبیلہ اوس اور پھر بنو عبد الاشہل کے تذکرے میں روایت ہے کہ سیدنا سلمہ بن وقش رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک ہوئے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وأخرجه الطبراني في "الكبير" (6323)، وعنه أبو نُعيم في "معرفة الصحابة" (3370) عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو الحراني، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (6323) میں، اور ان سے ابو نعیم نے "معرفة الصحابة" (3370) میں ابو علاثہ محمد بن عمرو الحرانی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (6323) میں، اور ان سے ابو نعیم نے "معرفة الصحابة" (3370) میں ابو علاثہ محمد بن عمرو الحرانی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5870 سے ماخوذ ہے۔