المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ باب: جس چیز کی کثرت نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے
حدیث نمبر: 5858
قال ابن عُمر: وحدثني صالح بن خَوّات بن صالح، عن أهله، قالوا: مات خَوّات بن جُبير بالمدينة في سنة أربعين، وهو ابن أربع وسبعين سنةً، وكان رَبْعةً من الرِّجال (3).
حافظ طلحہ بابر
صالح بن خوات بن صالح اپنے گھر والوں سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ کا انتقال مدینہ منورہ میں سن 40 ہجری میں ہوا، وہ چوہتر سال کے تھے اور میانہ قد انسان تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وأخرجه ابن سعد 3/ 443 عن محمد بن عمر الواقدي، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد (3/ 443) نے محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد (3/ 443) نے محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5858 سے ماخوذ ہے۔