المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
مَاتَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ بِالْكُوفَةِ باب: سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کا کوفہ میں انتقال ہوا
حدیث نمبر: 5840
قال ابن عُمر: حدثني عبد الرحمن بن عبد العزيز، عن محمد بن أبي أُمامة بن سَهْل، عن أبيه، قال: مات سَهل بن حُنيف بالكوفة بعد انصرافهم من صِفّين سنةَ ثمانٍ وثلاثين، وصلَّى عليه أميرُ المؤمنين علي بن أبي طالب (3).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن ابی امامہ بن سہل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کا انتقال جنگ صفین سے واپسی کے بعد سن 38 ہجری میں کوفہ میں ہوا اور امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وأخرجه ابن سعد في "طبقاته" 3/ 437 عن محمد بن عمر الواقدي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (3/ 437) میں محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (3/ 437) میں محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5840 سے ماخوذ ہے۔