المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
جَعَلَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَهَادَةَ خُزَيْمَةَ شَهَادَةَ رَجُلَيْنِ باب: نبی کریم ﷺ نے خزیمہ رضی اللہ عنہ کی گواہی کو دو آدمیوں کی گواہی کے برابر قرار دیا
حدیث نمبر: 5801
حدثنا أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، حدثنا يونس بن بُكَير، عن محمد بن إسحاق، قال: شَهِد خُزيمةُ بن ثابت ذو الشَّهادتَين مع عليّ بن أبي طالب صِفِّين وقُتل يومئذٍ سنة سَبعٍ وثلاثين من الهِجْرة، وكان لخُزيمة أخَوان، يقال لأحدهما: وَحْوَح، والآخر: عبدُ الله.
حافظ طلحہ بابر
محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ ذوالشہادتین سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ صفین میں شریک ہوئے اور اسی دن سن 37 ہجری میں شہید ہوئے، سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ کے دو بھائی تھے جن میں سے ایک کا نام وحوح اور دوسرے کا عبداللہ تھا۔