المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5799
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسْود، عن عُروة قال: وخُزَيمة بن ثابت بن الفاكِه بن ثَعْلَبة بن ساعدة بن عامر بن خَطْمة بن جُشَم، وهو ذو الشَّهادتَين، يكنى أبا عُمارة، وهو صاحب رايةِ خَطْمةَ يومَ الفتح.
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے روایت ہے کہ سیدنا خزیمہ بن ثابت بن فاکھ بن ثعلبہ بن ساعدہ بن عامر بن خطمہ بن جشم رضی اللہ عنہ ”ذوالشہادتین“ (دو شہادتوں والے) ہیں، ان کی کنیت ابوعمارہ ہے اور وہ فتح مکہ کے دن قبیلہ خطمہ کے علمبردار تھے۔