المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
رُقْيَةُ جِبْرَئِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ لِكُلِّ دَاءٍ باب: ہر بیماری کے لیے حضرت جبرئیل علیہ السلام کی پڑھی ہوئی رُقیہ
حدیث نمبر: 5785
فإنَّ أبا عليّ الحافظ أخبرني، قال: وحدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا أبو موسى، حدثنا عبد الرحمن، عن سفيان، عن الأعمش، عن أبي عمّار، عن عمرو بن شُرَحْبيلَ، عن رجلٍ من أصحاب النبي ﷺ نحوه (1).
حافظ طلحہ بابر
نبی کریم ﷺ کے ایک اور صحابی سے اسی طرح کی روایت مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عمار (کے رگ و ریشے اور) ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھرا ہوا ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح كسابقه. وقد صحَّحه ابن حجر في "فتح الباري" 11/ 177. محمد بن إسحاق: بن خزيمة، وأبو موسى: هو محمد بن المثنَّى.
درجۂ حدیث: اس کی سند گزشتہ کی طرح صحیح ہے۔
حوالہ / مصدر: ابن حجر نے "فتح الباری" (11/ 177) میں اس کی تصحیح کی ہے۔
ناموں کی تحقیق: محمد بن اسحاق سے مراد ابن خزیمہ ہیں اور ابو موسیٰ سے مراد محمد بن مثنیٰ ہیں۔
وأخرجه النسائي (8215) عن إسحاق بن منصور، عن عبد الرحمن بن مهدي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے نسائی (8215) نے اسحاق بن منصور کے واسطے سے عبدالرحمن بن مہدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5785 سے ماخوذ ہے۔