المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ شَهَادَةِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان
حدیث نمبر: 5761M
قال ابن عمر: والذي أُجمِعَ عليه في عمّار أنه قُتِل مع عليِّ بن أبي طالب بصِفِّين في صَفَر سنةَ سبعٍ وثلاثين، وهو ابن ثلاثٍ وتِسعين سنةً، ودُفن هناك بصِفِّين.
حافظ طلحہ بابر
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے بارے میں اس بات پر اجماع ہے کہ وہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ہمراہ صفر سن 37 ہجری میں صفین کے مقام پر شہید ہوئے، اس وقت ان کی عمر تیرانوے برس تھی اور انہیں وہیں صفین میں ہی دفن کیا گیا۔