المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ وَيُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جن کی کنیت ابو عبد اللہ تھی
حدیث نمبر: 5738
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُرْوة، في تَسمية من شهِد بدرًا، قال: خَبّاب بن الأرتّ (4).
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے ان صحابہ کے ناموں کے متعلق روایت ہے جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے، انہوں نے کہا: (ان میں) سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ بھی شامل ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) وأخرجه الطبراني في "الكبير" (3611)، وعنه أبو نعيم في "معرفة الصحابة" (2339) عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد الحراني، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (3611) میں اور ان کے طریق سے ابو نعیم نے "معرفة الصحابة" (2339) میں روایت کیا ہے۔
تفصیلِ روایت: یہ روایت ابو عُلاثہ محمد بن عمرو بن خالد الحرانی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5738 سے ماخوذ ہے۔