المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
قَتْلُ طَلْحَةَ وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي رَجَبٍ سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ باب: سیدنا طلحہ اور سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما رجب سن 36 ہجری میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5669M
قال ابن عُمر: وسمعتُ مُصعبَ بن ثابت بن عبد الله بن الزُّبَير يقول: شهد الزُّبَير بن العوَّام بدرًا، وهو ابن سبع وعشرين سنة، وقُتِلَ وهو ابن أربع وستين سنةً (2).
حافظ طلحہ بابر
ابن عمر سے مروی ہے کہ میں نے مصعب بن ثابت بن عبداللہ بن زبیر کو کہتے ہوئے سنا: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ غزوۂ بدر میں شریک ہوئے تو ان کی عمر 27 سال تھی، اور جب وہ شہید ہوئے تو ان کی عمر 64 سال تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو عند ابن سعد في "طبقاته" 3/ 105.
حوالہ / مصدر: (2) یہ ابن سعد کے ہاں ان کی "طبقات" 3/ 105 میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: (2) یہ ابن سعد کے ہاں ان کی "طبقات" 3/ 105 میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5669 سے ماخوذ ہے۔