حدیث نمبر: 5619
أخبرني عبد الله بن غانِم، حَدَّثَنَا محمد بن إبراهيم العَبْدي، حَدَّثَنَا يحيى بن عبد الله بن بُكَير، قال: مات عُبادةُ بن الصامِت بالشام في أرض فلسطين بالرَّمْلة، سنة أربع وثلاثين، وهو ابن اثنتين وسبعين سنة (1).
حافظ طلحہ بابر

یحییٰ بن عبداللہ بن بکیر بیان کرتے ہیں کہ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی وفات چونتیس (34) ہجری میں شام کے علاقے فلسطین میں مقامِ رملہ میں ہوئی، اور اس وقت ان کی عمر بہتر (72) سال تھی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5619
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5619] [ترقيم الشركة 5567]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه أبو نعيم في "معرفة الصحابة" (4829)، ومن طريقه ابن عساكر 26/ 206 عن سليمان بن أحمد الطبراني، عن روح بن الفرج، عن يحيى بن عبد الله بن بُكَير.
حوالہ / مصدر: اسے ابو نعیم نے (4829) میں اور ابن عساکر نے (26/ 206) پر طبرانی عن روح بن الفرج عن یحییٰ بن عبد اللہ بن بکیر کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5619 سے ماخوذ ہے۔