المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
النَّهْيُ عَنِ الْبَوْلِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَالرُّخْصَةُ فِيهِ باب: قبلہ رخ ہو کر پیشاب کرنے کی ممانعت اور اس میں رخصت کا بیان۔
حدیث نمبر: 559
حدَّثَناه أبو علي الحسين بن علي الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا محمد بن رافع، حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد، حدثنا أبي، عن ابن إسحاق، حدثني أَبَانُ بن صالح، عن مجاهد، عن جابر قال: كان رسول الله ﷺ قد نهانا أن نَستدبِرَ القِبلةَ أو نستقبلَها بفُروجِنا إذا أهرَقْنا الماءَ، ثم رأيناه قبلَ موته وهو يبولُ مستقبِلَ القِبْلةِ (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 552 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ یا چہرہ کرنے سے منع فرمایا تھا، پھر ہم نے آپ ﷺ کو اپنی وفات سے (کچھ عرصہ) پہلے قبلہ رخ ہو کر پیشاب کرتے ہوئے دیکھا۔
یہ سند امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن.
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔
وأخرجه أحمد 23/ (14872)، وابن حبان (1420) من طريق يعقوب بن إبراهيم بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (23/ 14872) اور ابن حبان (1420) نے یعقوب بن ابراہیم کی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أبو داود (13)، وابن ماجه (325)، والترمذي (9) من طريق جرير بن حازم، عن ابن إسحاق، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (13)، ابن ماجہ (325) اور ترمذی (9) نے جریر بن حازم عن محمد بن اسحاق کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 559 سے ماخوذ ہے۔