المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
وَفَاةُ عَبْدِ اللَّهِ أَبِي عَبْسٍ باب: سیدنا عبد اللہ ابو عبس رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5585
وأخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حَدَّثَنَا أبو يُونس، أخبرني إبراهيم بن المُنذِر، قال: مات أبو عَبْس عبدُ الرحمن بن جَبْر سنة أربع وثلاثين، وهو ابن سبعين سنة (3).
حافظ طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ ابو عبس عبدالرحمٰن بن جبر رضی اللہ عنہ کی وفات چونتیس (34) ہجری میں ہوئی، اور اس وقت ان کی عمر ستر سال تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) أبو يونس: هو محمد بن أحمد بن يزيد بن عبد الله، مفتي أهل المدينة.
اہم نکتہ: ابو یونس سے مراد "محمد بن احمد بن یزید بن عبد اللہ" ہیں، جو اہل مدینہ کے مفتی تھے۔
اہم نکتہ: ابو یونس سے مراد "محمد بن احمد بن یزید بن عبد اللہ" ہیں، جو اہل مدینہ کے مفتی تھے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5585 سے ماخوذ ہے۔