المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللهِ أَبِي عَبْسِ بْنِ جَبْرٍ الْأَنْصَارِيِّ الْخَزْرَجِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا عبد اللہ ابو عبس بن جبر انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5581
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجَبّار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، فيمن شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ من بني الحارث بن الخَزْرج بن عمرو بن مالك بن أوس: أبو عَبْسٍ بن جَبْر بن عَمرو بن زَيد بن جُشَم بن الحارثة (4).
حافظ طلحہ بابر
ابن اسحاق سے بنو حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس میں سے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ غزوہ بدر میں شرکت کرنے والوں کے ناموں کے بارے میں مروی ہے کہ ان میں ابو عبس بن جبر بن عمرو بن زید بن جشم بن حارثہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) وهو في "أسد الغابة" لابن الأثير 5/ 202 من طريق رضوان بن أحمد الصيدلاني، عن أحمد بن عبد الجبار. وهو في "سيرة ابن هشام" 1/ 687 - وهي بروايته عن زياد البكائي - وفي "معجم الصحابة" للبغوي 4/ 296 من طريق يحيى بن سعيد الأمري، كلاهما (البكائي والأموي) عن محمد بن إسحاق. وزادا في نسبه بين جُشَم وحارثة: مَجدَعة.
حوالہ / مصدر: یہ روایت ابن الاثیر کی "أسد الغابة" (5/ 202) میں رضوان بن احمد الصیدلانی کے واسطے سے موجود ہے۔ نیز "سیرت ابن ہشام" (1/ 687) اور البغوی کی "معجم الصحابة" (4/ 296) میں محمد بن اسحاق سے مروی ہے؛ ان دونوں نے نسب میں "جشم" اور "حارثہ" کے درمیان "مجدعہ" کا اضافہ کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5581 سے ماخوذ ہے۔