المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5562
أخبرني محمد بن يوسف بن إبراهيم العَدْل، حَدَّثَنَا محمد بن عِمران النَّسَوي، حَدَّثَنَا أحمد بن زهير بن حَرْب، قال: سمعت أبي يقول: حبيبُ بنُ مَسلَمة أبو عبد الرحمن (1).
حافظ طلحہ بابر
احمد بن زہیر بن حرب بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبدالرحمٰن تھی۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه أبو القاسم البغوي في "معجم الصحابة" 2/ 119، وابن عساكر عن أحمد بن زهير.
حوالہ / مصدر: اسے ابو القاسم البغوی نے "معجم الصحابة" (2/ 119) میں اور ابن عساکر نے احمد بن زہیر کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسے ابو القاسم البغوی نے "معجم الصحابة" (2/ 119) میں اور ابن عساکر نے احمد بن زہیر کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5562 سے ماخوذ ہے۔