حدیث نمبر: 546
ما حدَّثَناه أبو الوليد الفقيه غيرَ مرَّة، حدثنا الحسن بن سفيان، حدثنا حَرمَلة بن يحيى، حدثنا ابن وهب، عن عمرو بن الحارث، عن حَبَّان بن واسع، أنَّ أباه حدثه، أنه سمع عبدَ الله بن زيد: أنَّ النبي ﷺ مَسَحَ أُذنيه [بماءٍ] (1) غيرِ الماء الذي مسح به رأسَه. وهذا يصرِّح بمعنى الأول، وهو صحيحٌ مثله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 539 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے کانوں کا مسح اس پانی کے علاوہ دوسرے پانی سے کیا جس سے سر کا مسح فرمایا تھا۔ یہ روایت پہلی روایت کے معنی کی وضاحت کرتی ہے اور اس کی طرح صحیح ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطهارة / حدیث: 546
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 546] [ترقيم الشركة 541] [ترقيم العلميه 539]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) ما بين المعقوفين استدركناه من "السنن الصغير" للبيهقي (96) حيث رواه عن أبي عبد الله الحاكم بإسناده ومتنه.
اہم نکتہ: بریکٹ [ ] کے درمیان والا متن امام بیہقی کی "السنن الصغیر" (96) سے لیا گیا ہے جہاں انہوں نے اسے امام حاکم کی سند اور متن سے نقل کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 546 سے ماخوذ ہے۔